اٹلی کے جینوا شہر میں ایک 50 سالہ پولیس افسر مارو اگروسی نے اپنی بیوی اور دو لڑکیوں کو قتل کرنے کے بعدخود بھی خودکشی کر لی ۔ پولیس کومسٹر اگروسی
کا خودکشی نامہ ملا ہے جس میں اس نے لکھا ہے'' کئی مسائل ہیں۔ میں اپنی بیوی کو بغیر شوہر کے اور بیٹیوں کو بغیر باپ کے اور مسائل کے ساتھ چھوڑنا نہیں چاہتا ہوں۔